حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی سرسید اکیڈمی کے ڈائرکٹر پروفیسر علی محمد نقوی کو ان کی اعلیٰ تحقیقی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت سائنس، تحقیق و ٹکنالوجی کے تیرہویں فارابی انٹرنیشنل ایوارڈ میں "ایرانی مطالعات اور اسلامی مطالعات" کے سیکشن میں ممتاز محقق کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
انھیں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، ایرانی قومی کمیشن برائے یونیسکو اور ایران میں آئسیسکو کے علاقائی دفتر کی جانب سے سند اعزازی سے نوازا جائے گا اور ثقافتی تحائف و فارسی ہینڈی کرافٹ پیش کئے جائیں گے۔یہ اعزاز انھیں 5/جولائی 2022 کو تیرہویں فارابی انٹرنیشنل ایوارڈ کی اختتامی تقریب کے موقع پر دیا جائے گا

حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی سرسید اکیڈمی کے ڈائرکٹر پروفیسر علی محمد نقوی کو ان کی اعلیٰ تحقیقی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ممتاز محقق کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
-
ایران صدارتی انتخابات؛ ہندوستان کے مختلف شہروں میں پولنگ کا انتظام
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات آج جمع صبح 18جون سے منعقد ہوں گے، ملک ہندوستان میں بھی ایرانی شہریوں کی ایک بڑی تعداد مقیم ہے، جنہیں حق…
-
رہبر انقلاب کورونا وائرس کی ایرانی ویکسین لگوائیں گے
حوزہ/ رہبر انقلاب کورونا وائرس کی ایرانی ویکسین لگوائیں گے ڈائریکٹر اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز آف ایران ڈاکٹر علی رضا مرندی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی…
-
صدر اہل بیت (ع) فاؤنڈیشن آف انڈیا:
ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر رئیسی ایک عظیم شخصیت کے حامل، مولانا سرور عباس نقوی
حوزہ/ ایران کے صدارتی انتخابات میں آیت اللہ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شاندار کامیابی پر اہل بیت(ع)فاؤنڈیشن کے صدر حجت الاسلام مولانا سید سرور عباس نقوی نے…
-
#اسلامی_جمہوریہ_ایران_الیکشن
پاکستان میں ایرانی سفیر کی انتخابات میں شرکت؛ انتخابات میں ایرانی قوم کی پرجوش شرکت دوسرے ممالک کے لئے ایک واضح مثال
حوزہ/ پاکستان میں ایرانی سفیر نے 13 ویں صدارتی انتخابات میں شرکت کر کے ہمارے عوام کی موجودگی کو جمہوریت کے مظہر کا دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات…
-
رفیق ابوتراب دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں کی فہرست میں مسلسل تیسری بار شامل
حوزه,ریاست بہار کے ضلع گیا کے رہائشی رفیق ابو تراب دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں کی فہرست میں تیسری مرتبہ شامل ہوئے ہیں۔ اس موقع پر متعدد پروفیسرز نے انہیں مبارک…
-
تیرہویں صدارتی انتخابات اور شہری و دیہی کونسلوں کے چھٹے انتخابات کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ( حفظ اللہ ) نے آج بروز بدھ 16 جون کو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا۔
-
امام رضا (ع) کے جشن ولادت پر حرم مطہر رضوی کی شاندار سجاوٹ اور چراغانی
حوزہ/ حضرت ثامن الحجج کی شب ولادت باسعادت اور یوم ولادت کی مناسبت سے امام علی رضا علیہ السلام کے حرم کو نہایت خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے اور ہر طرف…
-
ایران کے تیرہویں دور کی صدارت کی توثیق کا پروقار پرگرام 3 اگست کو
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی تیرہویں دور کی صدارت کی توثیق کا پروگرام تین اگست کو منعقد ہوگا۔
آپ کا تبصرہ